

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ خدا کرے اب تو اس بیوہ ماں کو بیٹے کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہوں اب تو ان کا منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئے سب مل کر شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو پرسہ دیں اور عرض کریں کہ آقا اب تو اس پاک ماں کو بیٹے کی خوشیاں دکھائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار