

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی آنکھیں جھک گئیں،پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کے کسی سوال کا کوئی جواب نہ دے پائے تو رونا شروع کر دیا معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا یہ احساس کچھ مزید پختہ ہونے لگا کہ شاید میرے لعلؐ نے اپنے آقاؐ سے وفا نہیں کی، پاک سین صلواة اللہ علیہا ایک قدم پیچھے ہٹیںاور فرمایا کہ یہاں سے تو وہ میرے دودھ کی قسمیں اٹھا کر گیا تھا کہ میں اپنے آقا پر اپنی جان قربان کر دوں گا اور میں نے بھی اُس سے اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا تھا کیااِس کے باوجود بھی قاسمؐ نے وفا نہیں کی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار