

Loading content...
ایک بارتمام لاشوں کی طرف دیکھا اور پھر آسمان کی طرف نگاہ کر کے فرمایا میرا خالق تو گواہ رہنا کہ ان مظلومین کو ظالمین نے خود دھوکے سے بلوایا اور ان کی جوانیوں کو انہوں نے خود لوٹا ہے ، اُس کے بعد ظالمین پر لعنت بھیج کر خیام میں تشریف لائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار