

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام دولہا پاک علیہ الصلوات والسلام کی لاش اطہر کو خیام میں نہیں لائے بلکہ میدان سے سیدھاگنجِ شہداء میں تشریف لے گئے جہاں جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کی لاش ہائے اطہار ترتیب سے رکھی ہوئی تھیں وہیں دولہا پاک علیہ الصلوات والسلام کوبھی ان کے ساتھ ہی لٹادیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار