

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام جس وقت پاک بنے علیہ الصلوات والسلام کو اٹھا کر روانہ ہوئے تو دو قدم چلے پھر رک گئے ، پھر چلے، پھر کچھ توقف فرمایا ایسے معلوم ہوتا تھا کہ جیسے خیام میں جانے کا ارادہ فرماتے ہوں پھر کچھ سوچ کر رک جاتے ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار