

Loading content...
یہاں ایک سوال ذہن میں پیدا ہوتا ہے کہ شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام لاش ہائے اطہر کو اکیلے کیوں اٹھاتے رہے ؟ حالانکہ باقی جوانانِ بنی ہاشم بھی وہاں موجود تھے اور ساتھ ساتھ بھی تھے ما سوائے آخری شہید کے ۔تو پھروہ امداد کیوں نہیں کرتے تھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار