

Loading content...
یہاں ایک اوربات کی وضاحت بھی کرنا چاہتا ہوں کہ جس وقت کسی شہید کی لاش اطہر کو میدانِ جنگ سے خیام تک یا گنج شہداء تک لے جانے کا ذکر ہوتا ہے تو یہی بیان کیا جاتا ہے کہ مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اکیلے اور بڑی مشکل سے وہ لاش اٹھائی اور یہ بات عین حقیقت بھی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار