

Loading content...
راوی بیان کرتا ہے کہ مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی لاش تو اٹھائی مگر اٹھانے کا انداز عجیب تھا کہ انہوں نے سوئے ہوئے لعل کے سینے سے اپنا سینہ ملایا ان کی کمر میں باہیں ڈالیں اور پھر آہستہ آہستہ اٹھنا شروع کیا ،اپنی کمر سیدھی کی ،اُس کے بعد ایک قدم اٹھایا ، پھر دوسرا قدم اٹھایا اور پھر آہستہ آہستہ چلنا شروع کیا ، میں نے دیکھا کربلا کی زمین پر پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام کے قدموں کے نشانات ایک لکیر کی صورت ثبت ہو رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار