

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے زمین پر چادر بچھائی تاکہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو آرام سے خیام میں پہنچایا جا سکے پھر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی لاش کو اٹھاکر چادر پر لٹایا اوپر سے چادر کو کفن کی طرح لپیٹ دیا ،دولہا پاک علیہ الصلوات والسلام کے تبرکات بھی چادر میں ڈالے اوراس کے بعد لاش اطہر کو اٹھالیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار