

Loading content...
ان چھ آراء میں سے پانچویں رائے درست ہے کیونکہ جس کی لاش پر گھوڑے دوڑ چکے ہوں اُس کا زندہ رہنا ناممکن ہے مگر اعضا کا جدا ہوجانا بھی بعید از عقل ہے دل کے جذبات تو یہی کہتے ہیں کہ خدا کرے یہ پامالی والی روایت غلط ہو اور پاک والدہ علیہ الصلوات والسلام کو اپنے لعلؐ کی یہ حالت نہ دیکھنا پڑی ہو مگر کتبِ مقاتل سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ پانچویں رائے درست ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار