

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام جس وقت اپنے لعل کے قریب پہنچے تو فرمایامیرا لعل مجھے اپنی عزت کی قسم اس بات کا مجھے بہت دکھ ہے کہ آپ ہمیں بلاتے رہے مگر ہم وقت پر نہیں پہنچ پائے اور جس وقت ہم پہنچے تو آپ کی مدد نہ کر سکے اور ہم نے جو مدد کی وہ اتنی ناکافی تھی کہ آپ کو بچا نہیں پائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار