

Loading content...
جس وقت فوجِ شام سے میدان خالی ہوا اور گرد وغبار کے بادل چھٹ گئے تومظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے نگاہ فرمائی سامنے خاکِ شفا کی سیج پر پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کا سہاگ آرام فرما نظر آیا مگر حالت یہ تھی کہ گرم زمین پر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام بار بار کروٹیں بدل رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار