

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام گویا زبانِ حال سے فرما رہے تھے کہ ابھی کچھ دیر پہلے تو ہم نے دیکھا تھا کہ ہمارا دولہا بیٹا یہاں موجود تھا لیکن اب ہمیں نظر نہیں آ رہا ہے کوئی جو اُس جگہ تک ہماری راہنمائی کرے جہاں ہمارا لخت جگر سویا ہوا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار