

Loading content...
اُدھر لشکر شام نے ان ملاعین کو بچانے کیلئے والی کربلا علیہ الصلوات والسلام پر حملہ کیا اِدھر شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے آقا کے کندھے سے کندھا آ ملایا ، امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے دونوں ببر شیروں نے جس وقت مل کر اللہ اکبر کی آواز دی میدان کربلا میں زلزلہ آیا ، شامی ملاعین ایسے بھاگے جیسے گدھوں کے ریوڑ پر شیر حملہ کردے اور وہ بدحواس ہوکر بھاگنے لگیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار