

Loading content...
عمر ابن سعد ازدی ملعون نے بھاگتے بھاگتے فوجِ ملعون کو مدد کیلئے پکارا کہ مجھے بچائو مگر فوج کے آنے سے پہلے اس ملعون کی کھوپڑی دو حصوں میں بٹ کر زمین پر آچکی تھی،اس ملعون کے ساتھ ایک اور شخص بھی شہزادے پاک پر ظلم ڈھانے میں مصروف تھا جس کا نام تھا ابن فضیل شامی ملعون اُس نے جس وقت ابن سعد ازدی ملعون کا حشر دیکھا تو اس نے بھی بھاگنے کی کوشش کی لیکن امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ایک ہی ضرب سے اس کا سر بھی تن سے جدا کر دیا اس کے بعد شیبہ بن سعد شامی کو فی النار کیا کہ جس نے شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کو زمین سے اٹھتے وقت آخری سہرہ پہنایا تھا ۔(R_549)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار