

Loading content...
مظلومِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اس ملعون کو للکار ا کر فرمایا ملعونِ ازل سنبھل جا میں آگیا ہوں جس وقت اس نے مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی آواز سنی تو وہ شہزادے کو چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا اِدھر ذوالفقار چمکی اُدھر ملعون کا سر تن سے جدا ہو کر زمین پر آیا …(R_548)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار