

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام اس انداز میں اپنے لعل علیہ الصلوات والسلام کی طرف آئے جیسے خطرے کے وقت شہباز پرواز کر کے اپنے بچوں کے سر پر پہنچتا ہے ،جس وقت مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام انتہائی غضبناک شیر کی طرح فوج پر حملہ آور ہوئے تو ایک دم فوج منتشر ہوئی ، راستہ صاف ہواتومظلومِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی عمر ابن سعد ازدی ملعون پر نگاہ پڑی اس وقت وہ ملعون شہزادے پاک پر ظلم کرنے میں مصروف تھا میں ایسے کہوں گا کہ وہ ملعون موقع غنیمت سمجھ کر پاک دولہا علیہ الصلوات والسلام کا سر اطہر گود میں لینے کی کوشش کر رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار