

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلامجیسے ہی زین فرس سے زمین پر آئے انہوں نے فوراً اٹھنے کی کوشش کی عین اُس وقت شیبہ بن سعد شامی ملعون گھوڑا دوڑا کر قریب آیا اور اٹھتے ہوئے شہزادے علیہ الصلوات والسلام کو مناسب موقعہ سمجھ کر ایک نیا سہرہ پیش کیا جس کے ساتھ ہی شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام فرشِ زمین کو آغوشِ مادر سمجھ کر دراز ہو گئے …(R_546)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار