

Loading content...
حمید کہتا ہے میں نے اُس سے کہا کہ اے ملعونِ ازل تم نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کون سا بدلہ لینا ہے کہ اِس معصوم کو خون سے غسل دینے کی بات کر رہے ہو؟ اُس ملعون نے جواب دیا اللہ کی قسم میں انہیں زین سے ضروراتاروں گا۔ یہ ملعون ایک طرف کمین گاہ میں چھپ گیا ۔(R_543)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار