

Loading content...
حمید بن مسلم سے روایت ہے کہ جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے چاروں طرف فوجِ شام نے گھیرا ڈالا اس وقت میرے ساتھ میری ہی قوم کا ایک ملعون کھڑا تھا جو ازدی قبیلے سے تعلق رکھتا تھا (اُس کا نام عمر ابن سعد ازدی ملعون لعنت اللہ علیہ تھا) اُس نے میری طرف دیکھ کر کہا کہ اس وقت یہ شہزادہ چاروں طرف سے گھِر چکا ہے اب میں موقعہ پا کر انہیں زین سے اتار سکتاہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار