

Loading content...
پہلا جوان عابس بن شبیب شاکری سلام اللہ علیہ تھا ، دوسرے جناب حربن یزید ریاحی سلام اللہ علیہ ، تیسرے خودمظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام اور چوتھے یہ شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام تھے کہ جن کے ساتھ اکیلے لڑنے کو کوئی تیار نہ تھا …(R_540)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار