Loading content...
صاحب ریاض القدس نے لکھا ہے کہ کربلا میں چار ہستیاں ایسی تھیں کہ جن کا سامنہ لشکر شام نہیں کرسکا اور آخر کار اِن پر پتھر برسائے گئے کیونکہ کسی میں بھی ان سے مقابلہ کر نے کی جرأت نہیں تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار