

Loading content...
یہ جنابِ حسن علیہ الصلوات والسلام کا نورِ نظرہے ،شجاعت کو انہوں نے شیرِ مادر کی طرح پی رکھا ہے، کسی کی کیا مجال کہ کوئی ان سے اکیلا جنگ کر سکے ،جو بھی جائے گا مولی گاجر کی طرح کٹ جائے گا اگر اِن کے ساتھ لڑنا ہے توپھر سب مل کر یکدم حملہ کردو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار