

Loading content...
اِدھر پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام نے پہلے اتمام حجت کی اُس کے بعد پھر آواز دی ہل من مبارز کوئی مرد کا بچہ ہے توسامنے آئے؟ یہ آواز سن کر لوگوں نے ابن سعد ملعون سے کہا کہ اب کسی کو بھیجو خاموش کیوں کھڑے ہو ؟ وہ ملعون کہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار