

Loading content...
میں ابن سعد ملعون کے لشکر میں موجود تھا ، میں نے دیکھا کہ یہ شہزادہ خیام سے باہر آیا ، اس کا چہرہ نہیں کوئی چاند کا ٹکڑا تھا جس کے خوبصورت ہاتھ میں ایک چمکتی ہوئی تلوارتھی، اُن کے جسم اطہر پر شلوار قمیص تھی ، ان کے پاؤں میں عرشی قالینوں پر چلنے والی نعلین تھی ، وہ کہتا ہے کہ جس وقت میں نے اس کی زیارت کی اس کے بائیں قدم کا تسمہ ٹوٹا ہوا تھا معلوم نہیں کون سے ظالم کی جسارت کے وقت یہ تسمہ ٹوٹا تھا …(R_538)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار