

Loading content...
جنہوں نے کچھ ہی دیر پہلے ارزق جیسے ملعون کا حشر دیکھا تھا ان میں سے کون سامنے آنے کی جرأت کر سکتا تھا ، شہزادہ پاکصلواہ الصلوات والسلام کی شجاعت کے بارے میں دشمنوں کی فوج میں بھی یہ غوغا تھا کہ یہ کمسن شہزادہ علیہ الصلوات والسلام نہیں بلکہ میدانِ جنگ میں خود اسد اللہ آگئے ہیں … حمید بن مسلم سے روایت ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار