Loading content...
جس وقت میری دنیا سے رحلت ہوگی تو آخری وقت میں وصیت کروں گی کہ یہ آستین کا ٹکڑا میرے کفن میں رکھ دیا جائے تاکہ میرے سہاگ کی یہ نشانی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے میرے پاس محفوظ ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار