

Loading content...
شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا نے عرض کیا میرا سرتاج شام غریباں چاہے میرا تمام جہیز شامی ملاعین لے جائیں مگر دعا کرنا کہ یہ آستین کا ٹکڑا محفوظ رہ جائے کیونکہ یہی تو میرے سہاگ کی ایک نشانی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار