

Loading content...
جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے دلہن صلواة اللہ علیہا کی یہ بات سنی تو فوراً اپنی آستین چاک کی اور آستین کا وہ ٹکرا پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کو دے کر فرمایا کہ اپنے سہاگ کی یہی نشانی محفوظ کر لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار