

Loading content...
پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا کی آہ نکلی بہت ہی دکھ بھرے انداز میں پاک دلہن صلواة اللہ علیہا نے ایک سوال کیا روتے ہوئے عرض کرتی ہیں کہ پاک سرتاج جب ہم واپس وطن لوٹ کر جائیں گے توسب ہم سے پوچھیں گے کہ کیا آپ کی شادی ہوئی تھی؟ کیاشادی کے شگن بھی ہوئے تھے؟اور کیا آپ کے پاس کوئی سہاگ کی نشانی بھی ہے یا نہیں؟اس وقت ہم انہیں کیا جواب دیں گے؟ اپنے سہاگ کی کیا نشانی دکھلائیں گے؟میرا سرتاج اگر مناسب سمجھیں تو ہمیں اپنے سہاگ کی کوئی نشانی عطا فرمائیں جو ہم کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا اور ہجر و فراق میں تڑپتی اپنی بہن کو دکھا سکیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار