

Loading content...
جس وقت شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا نے یہ سوال کیا توشہزادے پاک صلواة اللہ علیہا نے آہستہ آہستہ تسلی آمیز لہجے میںپاک دلہن صلواة اللہ علیہا کو وصیت فرمائی کہ ہماری ضعیف ماں صلواة اللہ علیہا کے ساتھ اپنی بیوگی کا وقت صبر اور حوصلے کے ساتھ گزاردینا، قدم قدم پر ان کا خیال رکھنا اور انہیں تسلی دیتے رہنا ،جتنے بھی مشکل حالات ہوں حوصلہ مت ہارنا اور شام کی راہوں میںہماری پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کا سہارا بن کر رہنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار