

Loading content...
شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا کی آنکھوں سے اشک رواں ہوئے رو کر عرض کرتی ہیں کہ آپ فرماتے ہیں کہ ہماری خوشیاں آخری زمانے میں اس وقت ہوں گی کہ جب اس گھر کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائیں گے مگر آپ جانے سے پہلے یہ تو بتاتے جائیں کہ یہ آنے والے دن ہم نے گزارنے کیسے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار