

Loading content...
مگر ظالمین کے نعروں نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو باہر آنے پر مجبور کر دیا انہوں نے جلدی سے دلہن صلواة اللہ علیہا کا ہاتھ چھوڑا اور خیمے سے باہر نکلنے کا ارادہ کیا ، شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا نے انہیں آستین سے پکڑ کر عرض کیا کہ آپ ہمیں کچھ بتائے بغیر کہاں جا رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار