

Loading content...
یہ کائنات کو شریعت عطا فرمانے والے گھر کے تمام افراد کسی بھی مقام پر اپنے اصولوں سے غافل نہیںہوتے اس لئے پاک دلہن صلواة اللہ علیہا یہ چاہتی تھیں کہ ہم انہیں اتنا وقت توروک لیں کہ یہ ہمیں اتنا تو بتاتے جائیں کہ اب ان کے بعد ہم نے کیا کرنا ہے؟ کس در پر زندگی گزارنی ہے ،کربلا رہنا ہے یا شام جانا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار