

Loading content...
ایک طرف پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا یہ چاہتی تھیں کہ یہ ہمیں آنے والے وقت سے متعلق کوئی دستور العمل دے کر جائیں کیونکہ شریعت کا حکم ہے کہ کوئی عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والد کی لاش پر بھی نہیں جا سکتی اس کی منشا کے خلاف گھر سے قدم بھی باہر نہیں رکھ سکتی اور اگر شوہر کی رضا کے بغیر گھر سے باہر قدم رکھے تو یہ بھی جو ازِ طلاق قرار پا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار