

Loading content...
دامن پکڑ کر عرض کرتی ہیں آپ کہاں جا رہے ہیں یہ کہہ کر انہوں نے شہزدے پاک کو روکنے کی کوشش کی تو شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ نصرت امام زمانہ وہ فرض ہے کہ جس کی راہ میں کوئی رکاوٹ مناسب ہی نہیں ہے آج ہر کوئی اپنی طرف سے قربانیاں پیش کر رہا ہے اب کسی بھی وضاحت کا وقت نہیں ہے اس لئے مناسب یہی ہے کہ مجھے آپ اپنی طرف سے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کا صدقہ بنا کر روانہ کردیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار