

Loading content...
اچانک میدان میں سے دشمنوں کی آواز آئی کہ اے شہنشاہِ کربلاعلیک الصلوات والسلام اگر آپ کا کوئی جوان باقی ہے تواسے باہر بھیجیں ،جس وقت شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے یہ آواز سنی توانہوںنے فوراً پاک بنی کا ہاتھ چھوڑکر باہر جانے کا ارادہ کیا ، پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا نے اپنے سرتاج کے دامن کوپکڑ لیا …(R_531)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار