

Loading content...
یہ آخری وداع بھی کتنا عجیب تھا ، پاک بنی صلواة اللہ علیہا کا ہاتھ پاک دولہا علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھوں میں تھا، دونوں خاموش تھے، تمام باتیں آنکھوں سے نکلنے والے آنسوکر رہے تھے، اس خاموشی میں تھوڑی سی دیر ہوئی تو شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے دیکھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار