

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ اِس وقت پاک بنے علیہ الصلوات والسلام کے بدن پر کافی زخم آچکے تھے زرہ کی کڑیوں میںسے خون رِس رہا تھا ضعیف والدہ صلواة اللہ علیہا نے اپنے نورِ چشم کا خون دیکھا توجلدی سے اپنے سر کی ردا کے ساتھ وہ خون صاف کرنا شروع کیا اس وقت ان کی آنکھیں ساون کی رم جھم کا سماں پیش کر رہی تھیں…(R_527)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار