

Loading content...
اے میری آنکھوں کی ٹھنڈک میرے قاسم آپ کہاں چلے گئے ہیں؟ اے میرے لختِ جگر ایک بار تو آ کر مجھے سے مل جاتے ،شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے آگے بڑھ کر والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کو سلام کیا ، پاک سین صلواة اللہ علیہا فوراً اٹھیں اور آگے بڑھ کر اپنے لعل کو گلے لگالیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار