

Loading content...
میں بار بار عرض کر رہا ہوں کہ شہزادگان کی طرف سے اظہارِ عطش کی حقیقت یہ ہے کہ انہیں عام پانی کی پیاس نہیں تھی بلکہ اپنی حقیقت ازلیہ وابدیہ کے وصال واتصال کی پیاس تھی جس کا اظہار ہر شہزادہ فرما رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار