

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام ارزق شامی کو نارِ جہنم تک پہنچا کر واپس آئے تو انہوںنے آکر عرض کی چچا جان شدید پیاس ہے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ان کے دہن مبارک میں اپنی انگوٹھی دی جس سے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام سیراب ہوئے …(R_524)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار