

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام دو مرتبہ خیام سے روانہ ہوئے ، پہلی مرتبہ اجازت لے کر جنگ کی اور کافی دشمنانِ خدا کو فی النار کیا، اسی جنگ کے دوران ارزق شامی ملعون اور اس کے بیٹوں کو بھی فی النار کیا اس کے بعد خیام میں تشریف لے آئے اور سب پردہ داروں سے آخری وداع فرما کر دوسری مرتبہ میدان کی طرف روانہ ہوئے لیکن اس مرتبہ خود واپس نہیں آسکے بلکہ چچا جانعلیہ الصلوات والسلام ان کے جسم اطہر کے چند اعضاء اٹھاکر خیام میں لائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار