

Loading content...
یہ ترتیب دراصل ترتیبِ مراتب ہے جس کے حساب سے شہداء پر سلام وارد فرمائے گئے ہیں یعنی پہلے چچائوں کو سلام فرمایا ان کے بعد بھتیجوں کو سلام فرمایا اس لئے یہ ترتیب بلحاظ شہادت نہیں ہے ، شہدا کی شہادت کی حقیقی ترتیب تومالک ذات ہی بہتر جانتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار