

Loading content...
جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کی شہادت کی ترتیب کے بارے میں بہت اختلاف ہے مؤرخین کی مختلف آراء ہیں مثلاً بعض مؤرخین نے جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت سب سے پہلے لکھی ہے اور بعض مؤرخین نے جناب شہزادہ علی اصغرعلیہ الصلوات والسلام سے پہلے اور باقی شہداء کے بعد لکھی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار