

Loading content...
عاشور کا دن ہے ،سورج زوال پذیر ہے ، گرم لو چل رہی ہے، خیام پاک کے اندر مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام ایک کرسی پر تشریف فرما ہیں ،پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے رونے کی آواز آرہی ہے کیونکہ شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام اہل حرم صلواة اللہ علیہن کے ساتھ آخری وداع کرنے میں مصروف تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار