

Loading content...
سب مومنین مل کر دعا کریں کہ اب تو ان کے دکھ درد ختم ہوں اِس چند گھڑیوں کی دلہن کی حقیقی خوشیوں کا موسم جلدی آئے ہمارے بارہویں آقا عجل اللہ فرجہ الشریف ان کی خوشیاں لے کر جلدی تشریف لائیں اوراِن کا انتقام لیںاور انہیں ابدی خوشیاں عطا فرمائیں یہ گھر دوبارہ ایسے آباد ہو کہ پھر کسی دکھ کا سایہ بھی اس کے قریب نہ آپائے سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار