

Loading content...
کہ اچانک انہوںنے اپنے پاک سرتاج کی آواز سنی یا عمہ العطش پاک بنی صلواة اللہ علیہا نے فوراً اپنے خیمے کے روزن سے نگاہ فرمائی تو دیکھا کہ پاک سرتاج کا چہرہ خون آلود ہے جسم اطہر پر بھی چند زخم موجود ہیں ،اپنے مہربان آقاؐ کی خدمت میں عرض کر رہے ہیں چچا جان شدیدپیاس ہے یہ حالت دیکھ کر خدا جانے ان کے دل پر کیا گزری ہوگی …(R_522)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار