

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے صبر کی تلقین فرمائی اس کے بعد اپنی انگشتری عطا فرمائی اور فرمایا کہ اسے اپنے دہن مبارک میں ڈال لیں، جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام بتاتے ہیں کہ جس وقت ہم نے انگوٹھی منہ میں ڈالی تو اس میں سے آبِ کوثر کا ایک چشمہ جاری ہوا (R_519)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار