

Loading content...
ارزق ملعون کو فی النار کر کے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کامیاب واپس لوٹے تو آتے ہی امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے قدموں پر جھک گئے سرکاؐر نے انہیں اٹھا کر اپنے سینے سے لگایا اور اُن کی زرد پیشانی پر بوسہ دیا ، جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام عرض کرتے ہیں (R_518)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار